متحد النوع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں، متحد الاصل، متحدالحقیقت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں، متحد الاصل، متحدالحقیقت۔